حسن تعلیل
حسن کے معنی ہیں خوبصورتی)
تعلیل ( علل ) کے معنی ہیں وجہ ؍ حسن تعلیل کا مطلب ہوا وجہ کو خوبصورتی سےبیان کرنا
جب شاعر اپنے کلام یا شعر میں کسی بھی بات کی اصل وجہ نہ بتا تے ہوئے کوئی دوسری شاعرانہ وجہ خوبصورتی کے ساتھ بیان کرے تو اس کو حسن تعلیل کہتے ہیں۔
مثال ۔ لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کے گھاس
( سورج کی شہ پہ تنکے بے باک ہوگئے (پروین شاکر
( سورج کی شہ پہ تنکے بے باک ہوگئے (پروین شاکر