Monday, October 19, 2020

Mubalgha مبالغہ

 مبالغہ

بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا مبالغہ کہلاتا ہے۔

جیسے۔۔ 

 
گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر

بھن جاتا تھا جو گرتا تھا دانا زمین پر


نوٹ  :  گرمی کا زیادہ ہونا الگ بات ہے لیکن اتنی گرمی نہیں ہوتی کہ زمیں پر اگر دانہ گرجائے تو بھن جائے۔

یعنی کہ دانہ گرتے ہی بھن جائے۔۔ اس بات کو بڑھا چڑھا کےبیان کیا گیا ہے۔


***********

1 comment: