Thursday, April 27, 2017

تجنیس Tajnees

 : صنعت تجنیس
شعر میں ایسے لفظوں کا آنا جو بظاہر ایک جیسے ہوں یعنی دیکھنے میں ایک جیسے ہوں مگر معنی الگ الگ ہوں۔
مثال ۔  دنیا میری بلا جانے   مہنگی ہے یا سستی ہے
(موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیاہستی ہے  ( فانی

اس شعر میں ہستی دو بار آیا ہے ۔ جس میں پہلے کا مطلب ۔ذندگی ہے اور دوسرے کے معنی حیثیت کے ہیں۔
( Similar ) ۔ تجنیس کا مطلب ہے ایک جیسا 

2 comments:

  1. Replies
    1. Mai baar baar mangoo jo darkar ho mujhe
      Aur apne Fazal se tu mujhe baar baar de

      Delete