Sir Syed ka bachpan
سر سید کا بچپن
حوالہ ۔۔۔ یہ سبق ہماری اردو کی نصابی کتاب نوائے اردو سے لیا گیا ہے اس کے مصنف الطاف حسین حالی ہیں یہ سبق سرسید احمد خان کی سوانح عمری ُ حیاتِ جسوید ٗ کا ایک حصہ ہے ۔ جس میں سرسید احمد خان کی حالاتِ زندگی، ان کے آس پاس کا ماحول اور ان کا معاشرہ جس میں ان کی پرورش ہوئی بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ۔۔۔ اس سبق میں سر سید کے بچپن اور ان کی پرورش سے متعلق موضوعات بیان ہوئے ہیں جیسے کہ شروع میں یہ بتایا گیا ہے کسی بھی شخص کے لئے اس کے گھر کے ماحول کے ساتھ ساتھ اس کے آس پاس کا ماحول بھی بہت اہمیت رکھتا ہے اور اثر ڈالتا ہے ۔
For more details ..... Click here ...
👉 https://ncerturdusolutions.com/nawa-e-urdu/class-10th/Sir-Syed-Ka-Bachpan.php
*********
No comments:
Post a Comment