تکرار (Repeatation)
تعریف : جب شعر میں الفاظ دہرائے جائیں وہ بھی بناکسی( تلفظ یا شکل کے) تبدیلی کے۔جیسے
پتّہ پتّہ ، بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے ،گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے
نوٹ : اس شعر میں پتہ اور بوٹا کو دہرای گیا ہے یعنی کیا گیا ہے۔ repeat پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار
اودے اودے ، نیلے نیلے ،پیلے پیلے پیرہن
نوٹ : اس شعر میں اودے ،نیلے،پیلے تینوں الفاظ کو دہرایا گیا ہے۔
*******
No comments:
Post a Comment