چوری اور اس کا کفّارہ
حوالہ ۔ یہ سبق ہماری کتاب نوائے اردو سے لیا گیا ہے اس کے مصنف سید عابد حسین ہیں گاندھی جی کی آپ بیتی My Experiments With Truth کے اردو ترجمے " تلاش حق " سے لیا گیا ہے جس کو سید عابد حسین نے
بہت خوبی کے ساتھ ترجمہ کیا ہے۔
خلاصہ۔ گاندھی جی جب ہائی اسکول میں تھے تو دو لڑکوں سے ان کی دوستی تھی۔ ایک سےزیادہ دن نہیں رہی اور دوسرے دوست سے لمبے وقت تک برقرار رہی۔ جس سے دوستی زیادہ دن رہی اسکی دوستی کو گاندھی جی ایک المناک واقعہ مانتے ہیں جس کو یاد کرکے افسوس اور
شرمندگی ہوتی ہے۔
For more details... click here...
******
